تلنگانہ بی جے پی یونٹ ریاست کی ترقی کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے
جاری کردہ فنڈس پر بحث کے لئے تیار ہے جس کے لئے وقت اور تاریخ کا
فیصلہ وزیراعلی کے
چندرشیکھرراؤ کریں۔صدر تلنگانہ بی جے پی کے لکشمن نے میڈیا کو یہ بات بتائی ۔انہوں نے پارٹی صدر امیت شاہ کے ساتھ مرکزی حکومت کے خلاف مسٹر راو کے بیان کو جھوٹا پروپگنڈہ قرار دیا ۔